چوک سرور شہید چک نمبر 566 TDA میں بلال ولد منور حسین نامی شخص کے گھر میں گھس کر تیز دھار آلے سے میاں بیوی پر حملہ کردیا جس سے دونوں شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ زخمی محمد بلال ولد منور حسین زخموں کی تاب نہ لاتے ھوئے جانبحق ھوگیا اہلیہ نور فاطمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد نشتر ہسپتال ملتان ریفر کر دیا گیا جہاں انکی طبیعت تشویشناک بتائی جارہی ھے دونوں کی عمریں 28 سے 30 سال بتائی جارہی ہیں وقوعہ کہ وجہ معلوم نہیں ہوسکی جبکہ نامعلوم ملزمان کا ابھی تک سراغ نہیں لگایا جا سکا
Related Posts
تھانہ کرمداد قریشی کا سب انسپکٹر مجاہد حسین انٹی کرپشن کے ہاتھوں گرفتار۔
- Saeed Bokhari
- اگست 29, 2025
- 0
تفصیل کے مطابق نجف بن نعیم ولد نعیم اختر قوم سید بخاری ساکن محلہ بخاری مظفرگڑھ نے انٹی کرپشن مظفر گڑھ کو درخوست گزاری کی […]
ٹینکی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹی جاں بحق۔ اہلیہ و بیٹا شدید زخمی۔
- Saeed Bokhari
- اگست 29, 2025
- 0
دائرہ دین پناہ کے قریب تیز رفتار ٹینکی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹی موقع پر جاں بحق اہلیہ اور آٹھ ماہ کا […]
کوٹ ادو پولیس مقابلہ ریکارڈ یافتہ ملزم زخمی حالت میں گرفتار۔ طاہر بلوچ قتل ،اغوا برائے تاوان،ڈکیتی،سمیت 47 مقدمات میں مطلوب دو ساتھی فرار ھو گئے۔
- Saeed Bokhari
- اگست 29, 2025
- 0
کوٹ ادو سی سی ڈی کی بڑی کاروائی اغوا برائے تاوان چوری ڈکیتی اقدام قتل جیسے سنگین 47 مقدمات میں مطلوب ریکارڈ یافتہ اشتہاری محمد […]