کوٹ ادو تفصیل کے مطابق نزدیکی بستی منہاں کا رہائشی 16 سالہ طالب علم سید زین شاہ جوکہ سپیشل ایجوکیشن سکول کے ملازم سید سبطین شاہ کا بیٹا بتایا جارہا ھے بستی منہا ں سے کوٹ ادو شھر کی طرف آتے ھوئے جنوبی پھاٹک جس پر کوئی گیٹ وغیرہ نہیں ھے سے گزرتے ھوئے ٹرین سے ٹکرانے پر شدید زخمی حالت میں جان کی بازی ہار گیا بتایا جارہا ھے کہ متوفی نے کانوں میں ہینڈ فری لگائی جائیں تھی جس کے باعث اس کو ٹرین کی آمد کا پتہ نہ چل سکا جبکہ اس کے ساتھ آنے والے دوستوں نے چیخ چیخ کر آوازیں دیں لیکن وہ ان کی آواز نہ سن سکا اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے آمین
Related Posts
11 ارب ڈالر مالیت کا پانی سمندر برد ۔
- Saeed Bokhari
- اگست 29, 2025
- 0
پنجاب سمیت ملک کے تمام بڑے دریاؤں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال ھے تاہم دریاؤں میں ڈیمز نہ بنائے جانے کی صورت […]
راولپنڈی میں نور خان ایئر بیس پر حملہ: ویڈیو
- ameer
- مئی 9, 2025
- 0
انٹرنیٹ پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو کے مطابق عینی شاہد نے رات 2 بجے کے قریب راولپنڈی میں نور خان ایئر بیس پر میزائل […]
تین فضائی اڈوں پر بھارتی میزائلوں سے حملہ کیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ameer
- مئی 9, 2025
- 0
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فضائیہ سے زمین پر مار کرنے والے میزائلوں سے تین پاکستانی ایئربیس کو نشانہ بنایا گیا جن میں راولپنڈی میں نور خان ایئربیس، شورکوٹ ایئربیس اور مرید ایئربیس شامل ہیں۔