باخبر ذرائع کے مطابق فوڈ اتھارٹی نے خان گڑھ گنجے والی پل کے نزدیک 5 وئیر ہاؤسز پر چھاپہ مار کر 40 ھزار کلو مضر صحت آم برآمد کر لئیے آم جوس بنانے کے لئیے سٹور کئے گئے تھے تفصیل کے مطابق ڈائریکٹر آپریشن فوڈ اتھارٹی ساؤتھ پنجاب شھزاد خان مگسی نے اپنی ٹیم کے ھمراہ 5 وئیر ہاؤسز پر ریڈ کیا اور 40 ھزار کلو مضر صحت پھپھوندی لگے آم برآمد کر لئیے جبکہ آموں میں ذندہ کیڑے بھی پائے گئے دراصل مافیا نے ان گلے سڑے آموں سے لاکھوں لیٹر جوس تیار کرنا تھا آموں کو موقع پر تلف کردیا گیا جبکہ وئیر ہاؤسز کے مالک پر 82 ھزار روپے جرمانہ بھی عائد کردیا گیا
Related Posts
مظفر گڑھ پتن کے ٹھیکوں میں بے ضابطگیوں پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج ۔
- Saeed Bokhari
- اگست 29, 2025
- 0
انٹی کرپشن مظفرگڑھ نے 7 اہلکاروں اور 22 ٹھیکیداروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا تفصیل کے مطابق ضلع کونسل مظفر گڑھ کے پتن کے ٹھیکوں […]
تین فضائی اڈوں پر بھارتی میزائلوں سے حملہ کیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ameer
- مئی 9, 2025
- 0
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فضائیہ سے زمین پر مار کرنے والے میزائلوں سے تین پاکستانی ایئربیس کو نشانہ بنایا گیا جن میں راولپنڈی میں نور خان ایئربیس، شورکوٹ ایئربیس اور مرید ایئربیس شامل ہیں۔
ٹینکی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹی جاں بحق۔ اہلیہ و بیٹا شدید زخمی۔
- Saeed Bokhari
- اگست 29, 2025
- 0
دائرہ دین پناہ کے قریب تیز رفتار ٹینکی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹی موقع پر جاں بحق اہلیہ اور آٹھ ماہ کا […]