دریائے چناب میں شدید طغیانی کے باعث قادر آباد باہو مانگا کے قریب بند کو بارود سے اڑادیا گیا صورت حال انتہائی سنگین اگلے 48 گھنٹوں میں دو بڑے دریاؤں میں اونچے سے بھی انتہائی اونچے درجے کا سیلاب فلڈ وارننگ جاری کردی گئی ھے اربن فلڈ کا خطرہ وزیر آباد دریائے چناب میں شدید سیلاب کے باعث ریلوے ٹریک اور ہری پور بند سیکشن مکمل زیر آب آگئے جس کی وجہ سے سبک رفتار ریل کار اور دیگر گاڑیوں کی آمد و رفت بند کر دی گئی ھے خانکی بیراج پر 10 لاکھ سے بھی زیادہ پانی کی آمد کا امکان ظاہر کیا جارہا ھے ۔
Related Posts
ٹینکی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹی جاں بحق۔ اہلیہ و بیٹا شدید زخمی۔
- Saeed Bokhari
- اگست 29, 2025
- 0
دائرہ دین پناہ کے قریب تیز رفتار ٹینکی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹی موقع پر جاں بحق اہلیہ اور آٹھ ماہ کا […]
کمشنر ڈیرہ غازیخان محمد اشفاق چوھدری کی مظفرگڑھ آمد سیلابی صورت حال کا جائزہ حفاظتی اقدامات پر غور۔
- Saeed Bokhari
- اگست 29, 2025
- 0
دریائے چناب میں متوقع سیلاب کے پیش نظر کمشنر ڈیرہ غازیخان محمد اشفاق چوھدری مظفرگڑھ پہنچ گئے جہاں انہوں نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں […]
راولپنڈی میں نور خان ایئر بیس کے قریب دھماکوں کی آواز سنی گئی۔
- ameer
- مئی 9, 2025
- 0
راولپنڈی میں نور خان ایئر بیس کے قریب صبح 2 بجے کے قریب بم دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ متعدد رپورٹس اور عینی شاہدین نے […]