دریائے چناب میں شدید طغیانی کے باعث قادر آباد باہو مانگا کے قریب بند کو بارود سے اڑادیا گیا صورت حال انتہائی سنگین اگلے 48 گھنٹوں میں دو بڑے دریاؤں میں اونچے سے بھی انتہائی اونچے درجے کا سیلاب فلڈ وارننگ جاری کردی گئی ھے اربن فلڈ کا خطرہ وزیر آباد دریائے چناب میں شدید سیلاب کے باعث ریلوے ٹریک اور ہری پور بند سیکشن مکمل زیر آب آگئے جس کی وجہ سے سبک رفتار ریل کار اور دیگر گاڑیوں کی آمد و رفت بند کر دی گئی ھے خانکی بیراج پر 10 لاکھ سے بھی زیادہ پانی کی آمد کا امکان ظاہر کیا جارہا ھے ۔
Related Posts
محکمہ تعلیم سکولز ایجوکیشن کے ریشنلائزیشن کے بارے میں دعوے جھوٹے ثابت۔
- Saeed Bokhari
- اگست 21, 2025
- 0
محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کے ریشنلائزیشن بارے تمام تر دعوے جھوٹے ثابت ہوگئے 47 ہزار اساتذہ کو اضافی قرار دے دیا۔ تفصیلی جائزے کے بعد […]
تین فضائی اڈوں پر بھارتی میزائلوں سے حملہ کیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ameer
- مئی 9, 2025
- 0
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فضائیہ سے زمین پر مار کرنے والے میزائلوں سے تین پاکستانی ایئربیس کو نشانہ بنایا گیا جن میں راولپنڈی میں نور خان ایئربیس، شورکوٹ ایئربیس اور مرید ایئربیس شامل ہیں۔
راولپنڈی میں نور خان ایئر بیس کے قریب دھماکوں کی آواز سنی گئی۔
- ameer
- مئی 9, 2025
- 0
راولپنڈی میں نور خان ایئر بیس کے قریب صبح 2 بجے کے قریب بم دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ متعدد رپورٹس اور عینی شاہدین نے […]