تفصیل کے مطابق چند روز قبل 30 روپے کے تنازعہ پر دو سگے بھائیوں کو رائیونڈ میں بہیمانہ تشدد کرکےقتل کرنے والے زیر حراست ملزمان اویس اور شھزاد کو دیگر ساتھیوں کی نشاندہی کےلئے سی سی ڈی چوہنگ پولیس رائیونڈ کے علاقے پہنچی جہاں پر ملزمان کے ساتھیوں نے ملزمان کو چھڑانے کے لئے فائر کھول دئیے جس سے ملزمان اپنے ساتھیوں کی ہی فائرنگ سے موقع پر ھلاک ہوگئے دوسرے مقابلے میں شاہ گینگ کے دوکانداروں کو گرفتاری سے بچانے کے لئے سی سی ڈی پر فائرنگ کر دی اس پولیس مقابلے میں فائرنگ کی زد میں آکر دو ملزمان مارے گئے جن کی شناخت حسنین اور عمر کے نام سے ھوئی ھے ملزمان کے دیگر ساتھی فیصل آباد سی سی ڈی کے ساتھ مقابلے میں مارے جا چکے ہیں ۔
Related Posts
چوک سرور شہید میں خود کشی کی کوشش۔
- Saeed Bokhari
- اگست 29, 2025
- 0
گھریلو حالات سے دل برداشتہ ایک خاتون نے نہر میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمی کرنے کی کوشش کی جس پر ریسکیو 1122 […]
بیٹے پر فائرنگ ایک ٹانگ کٹ گئی دوسری کا انتظار ملزم آزاد (زرینہ بی بی)
- Saeed Bokhari
- اگست 29, 2025
- 0
مظفرگڑھ چوک قریشی کے علاقے کی رہائشی بزرگ خاتون زرینہ بی بی نے اپنے بیٹوں کے ھمراہ پریس کلب مظفرگڑھ میں پریس نمائندوں سے بات […]
کوٹ ادو شادی شدہ خاتون سے چار افراد کی مبینہ زیادتی۔
- Saeed Bokhari
- اگست 29, 2025
- 0
تھانہ محمود کوٹ کی حدود میں شادی شدہ خاتون سے چار افراد نے اسلحہ کے زور مبینہ زیادتی کی متاثرہ خاتون کے بیان کے مطابق […]