تھانہ محمود کوٹ کی حدود میں شادی شدہ خاتون سے چار افراد نے اسلحہ کے زور مبینہ زیادتی کی متاثرہ خاتون کے بیان کے مطابق اس کے دو سالہ بیٹے پر اسلحہ تان کر اس کے گھر میں مبینہ زیادتی کی وڈیو بھی بناتے تھے وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر کے بدنام کرنے کی کوشش کی گئی متاثرہ خاتون کے شوہر کی مدعیت میں 6 افراد کے خلاف تھانہ محمود کوٹ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ملزمان کی گرفتاری کےلئے چھاپے مارے جارھے ہیں
Related Posts
کوٹ ادو نورشاہ روڈ پر گرم تار کول کا ٹرک کلٹی دس بندے شدید زخمی
- Saeed Bokhari
- ستمبر 15, 2025
- 0
کوٹ ادو ابھی ابھی پتہ چلا ھے نورشاہ روڈ بستی ولووالا کے نذدیک گرم تارکول کا ٹرک الٹنے سے سڑک کنارے بیٹھے تقریبا دس لوگ […]
کوٹ ادو پولیس مقابلہ ریکارڈ یافتہ ملزم زخمی حالت میں گرفتار۔ طاہر بلوچ قتل ،اغوا برائے تاوان،ڈکیتی،سمیت 47 مقدمات میں مطلوب دو ساتھی فرار ھو گئے۔
- Saeed Bokhari
- اگست 29, 2025
- 0
کوٹ ادو سی سی ڈی کی بڑی کاروائی اغوا برائے تاوان چوری ڈکیتی اقدام قتل جیسے سنگین 47 مقدمات میں مطلوب ریکارڈ یافتہ اشتہاری محمد […]
چوک سرور شہید میں خود کشی کی کوشش۔
- Saeed Bokhari
- اگست 29, 2025
- 0
گھریلو حالات سے دل برداشتہ ایک خاتون نے نہر میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمی کرنے کی کوشش کی جس پر ریسکیو 1122 […]