کوٹ ادو ابھی ابھی پتہ چلا ھے نورشاہ روڈ بستی ولووالا کے نذدیک گرم تارکول کا ٹرک الٹنے سے سڑک کنارے بیٹھے تقریبا دس لوگ شدید زخمی ہوگئے ہیں لوگ اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کی مدد کر رھے ہیں تفصیل کے مطابق ٹرک کا ٹائر برسٹ ھونے سے سڑک کنارے بیٹھے لوگوں پر الٹ گیا جس سے یہ حادثہ پیش آیا
Related Posts
بیٹے پر فائرنگ ایک ٹانگ کٹ گئی دوسری کا انتظار ملزم آزاد (زرینہ بی بی)
- Saeed Bokhari
- اگست 29, 2025
- 0
مظفرگڑھ چوک قریشی کے علاقے کی رہائشی بزرگ خاتون زرینہ بی بی نے اپنے بیٹوں کے ھمراہ پریس کلب مظفرگڑھ میں پریس نمائندوں سے بات […]
چوک سرور شہید میں خود کشی کی کوشش۔
- Saeed Bokhari
- اگست 29, 2025
- 0
گھریلو حالات سے دل برداشتہ ایک خاتون نے نہر میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمی کرنے کی کوشش کی جس پر ریسکیو 1122 […]
لکی مروت کے نواہی علاقے میں کار میں موجود زنا کے مرتکب جوڑے سنگسار کرنے بعد ذندہ جلا دیا گیا۔
- Saeed Bokhari
- اگست 29, 2025
- 0
تفصیلات کے مطابق لکی مروت کے نواہی علاقے میں ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا جہاں کار میں موجود مبینہ طور پر زنا میں ملوث ایک […]