کوٹ ادو سی سی ڈی کی بڑی کاروائی اغوا برائے تاوان چوری ڈکیتی اقدام قتل جیسے سنگین 47 مقدمات میں مطلوب ریکارڈ یافتہ اشتہاری محمد عامر بلوچ پولیس مقابلے کے دوران زخمی ھو گیا تفصیل کے مطابق گزشتہ رات پل 64 مظفرگڑھ کینال پر سی سی ڈی کے سینئر آفیسر ایوب اقبال کھاکھی ، محمد نواز خان لنڈ بلوچ اپنی ٹیم کے ہمراہ ناکے پر موجود تھے موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے روکے جانے پر فائرنگ شروع کردی ملزم عامر بلوچ جوکہ متعدد گھناؤنے مقدمات میں مطلوب تھا جس کے خلاف مختلف اضلاع ملتان ،مظفرگڑھ،اسلام اباد،جھنگ اور دیگر اضلاع میں مقدمات درج ہیں آپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ھوگیا جسے گرفتار کرکے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ ادو منتقل کردیا گیا جہاں اسے طبی امداد دی جارہی ھے ملزم کے دو ساتھی فائرنگ کرتے ھوئے موقع سے فرار ہوگئے
Related Posts
30 روپے کی خاطر دو بھائیوں کو قتل کرنےوالےدو ملزموں سمیت 4 افراد ہلاک۔
- Saeed Bokhari
- اگست 29, 2025
- 0
تفصیل کے مطابق چند روز قبل 30 روپے کے تنازعہ پر دو سگے بھائیوں کو رائیونڈ میں بہیمانہ تشدد کرکےقتل کرنے والے زیر حراست ملزمان […]
کمشنر ڈیرہ غازیخان محمد اشفاق چوھدری کی مظفرگڑھ آمد سیلابی صورت حال کا جائزہ حفاظتی اقدامات پر غور۔
- Saeed Bokhari
- اگست 29, 2025
- 0
دریائے چناب میں متوقع سیلاب کے پیش نظر کمشنر ڈیرہ غازیخان محمد اشفاق چوھدری مظفرگڑھ پہنچ گئے جہاں انہوں نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں […]
چوک سرور شہید میں خود کشی کی کوشش۔
- Saeed Bokhari
- اگست 29, 2025
- 0
گھریلو حالات سے دل برداشتہ ایک خاتون نے نہر میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمی کرنے کی کوشش کی جس پر ریسکیو 1122 […]