تفصیلات کے مطابق لکی مروت کے نواہی علاقے میں ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا جہاں کار میں موجود مبینہ طور پر زنا میں ملوث ایک مرد اور عورت کو مقامی افراد نے سنگ باری کے بعد ذندہ جلا دیا عینی شاہدین کے مطابق کار سڑک کنارے کھڑی تھی جس میں ایک مرد اور ایک خاتون موجود تھے جس پر مقامی افراد نے نہ آؤ دیکھا نہ تاؤ بغیر کسی تصدیق تائید کے مشتعل ہوگئے اور کار کو گھیرے میں لیکر سنگ باری شروع کردی اور بعد ازاں کار کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں دونو افراد جھلس کر موقع پر ہی ہلاک ہوگئے ۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو اپنی تحویل میں لے کر ضابطے کی کاروائی شروع کردی ۔حکام کا کہنا ھے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور زمہ دار افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی اس واقعے سے علاقے میں خوف و ہراس پایا جاتا ھے۔ شھریوں نے اس واقعہ کی شدید الفاظ میں مزمت کی ھے اور مطالبہ کیا ھے ایسے واقعات کو روکنے کےلئے مؤثر اقدامات کئیے جانے چاہیں ۔
Related Posts
معاشرتی مزاق اور عزت نفس۔
- Saeed Bokhari
- اگست 29, 2025
- 0
انسانی معاشرے میں تعلقات کی بنیاد حسن سلوک اور اپنی احترام پر قائم ھے اگر لوگ ایک دوسرے کے جذبات اور عزت نفس کا خیال […]
مظفر گڑھ پتن کے ٹھیکوں میں بے ضابطگیوں پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج ۔
- Saeed Bokhari
- اگست 29, 2025
- 0
انٹی کرپشن مظفرگڑھ نے 7 اہلکاروں اور 22 ٹھیکیداروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا تفصیل کے مطابق ضلع کونسل مظفر گڑھ کے پتن کے ٹھیکوں […]
بیٹے پر فائرنگ ایک ٹانگ کٹ گئی دوسری کا انتظار ملزم آزاد (زرینہ بی بی)
- Saeed Bokhari
- اگست 29, 2025
- 0
مظفرگڑھ چوک قریشی کے علاقے کی رہائشی بزرگ خاتون زرینہ بی بی نے اپنے بیٹوں کے ھمراہ پریس کلب مظفرگڑھ میں پریس نمائندوں سے بات […]