30 روپے کی خاطر دو بھائیوں کو قتل کرنےوالےدو ملزموں سمیت 4 افراد ہلاک۔

تفصیل کے مطابق چند روز قبل 30 روپے کے تنازعہ پر دو سگے بھائیوں کو رائیونڈ میں بہیمانہ تشدد کرکےقتل کرنے والے زیر حراست ملزمان اویس اور شھزاد کو دیگر ساتھیوں کی نشاندہی کےلئے سی سی ڈی چوہنگ پولیس رائیونڈ کے علاقے پہنچی جہاں پر ملزمان کے ساتھیوں نے ملزمان کو چھڑانے کے لئے فائر کھول دئیے جس سے ملزمان اپنے ساتھیوں کی ہی فائرنگ سے موقع پر ھلاک ہوگئے دوسرے مقابلے میں شاہ گینگ کے دوکانداروں کو گرفتاری سے بچانے کے لئے سی سی ڈی پر فائرنگ کر دی اس پولیس مقابلے میں فائرنگ کی زد میں آکر دو ملزمان مارے گئے جن کی شناخت حسنین اور عمر کے نام سے ھوئی ھے ملزمان کے دیگر ساتھی فیصل آباد سی سی ڈی کے ساتھ مقابلے میں مارے جا چکے ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے