محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کے ریشنلائزیشن بارے تمام تر دعوے جھوٹے ثابت ہوگئے 47 ہزار اساتذہ کو اضافی قرار دے دیا۔ تفصیلی جائزے کے بعد حقیقت میں صرف 14 ہزار اساتذہ ہی اضافی ثابت ھوئے ۔ ایک سال تک ریشنلائزیشن سے اساتذہ کی قلت دور کرنے کے وعدے کئے گئے لیکن اس وقت 50 ہزار اساتذہ کی کمی ھے ریشنلائزیشن کے تحت 14 ہزار اساتذہ کا بندوبست ھوسکا لیکن صورت حال اس وقت انتہائی پیچیدہ ھے کیونکہ 14ہزار میں سے صرف ایک ہزار اساتذہ نے نئی پوسٹنگ کو جوائن کیا ھے دوسری طرف محکمہ تعلیم سکولز ایجوکیشن نے خبردار کیا ھے کہ جو اساتذہ اپنی نئی پوسٹنگ پر حاضر نہیں ھونگے ان کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائیگی دوسری طرف اساتذہ اور دیگر ملازمین کی تنظیمیں حکومت کے اس اقدام کے خلاف سراپا احتجاج ہیں اس کے باوجود حکومت ٹس سے مس نہیں ھو رہی جس سے ٹکراؤ کی صورت حال پیدا ھو سکتی ھے
Related Posts
کوٹ ادو 16 سالہ طالب علم ٹرین حادثے میں جانبحق ۔
- Saeed Bokhari
- ستمبر 16, 2025
- 0
کوٹ ادو تفصیل کے مطابق نزدیکی بستی منہاں کا رہائشی 16 سالہ طالب علم سید زین شاہ جوکہ سپیشل ایجوکیشن سکول کے ملازم سید سبطین […]
انڈیا کی طرف سے چھوڑے گئے پانی سے آنے والے سیلاب نے تباہی مچادی ہائی الرٹ جاری۔
- Saeed Bokhari
- اگست 29, 2025
- 0
انڈیا کی طرف سے چھوڑے گئے پانی نے سیلاب کی صورت اختیار کرلی اس سیلاب کے خطرے کے پیش نظر نارووال،شکرگڑھ،لاھور،شیخو پورہ ،ننکانہ صاحب،اوکاڑہ،ساہیوال، پاک […]
ٹینکی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹی جاں بحق۔ اہلیہ و بیٹا شدید زخمی۔
- Saeed Bokhari
- اگست 29, 2025
- 0
دائرہ دین پناہ کے قریب تیز رفتار ٹینکی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹی موقع پر جاں بحق اہلیہ اور آٹھ ماہ کا […]