سرکاری حج سکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی کا عمل مکمل ھوگیا جس کے بعد مزید درخواستوں کی وصولی روک دی گئی ھے ۔ ملک بھر میں حج درخواستیں پہلے آئیے اور پہلے پائیے کی بنیاد پر وصول کی گئی 17 روز میں عازمین نے آن لائن اور منتخب بنکوں کے زریعے درخواستیں جمع کرائیں رپورٹ کے مطابق عازمین نے طویل اور مختصر دورانیے کے حج کیلئے درخواستیں جمع کرائیں وزارت حج نے نصف حج اخراجات کا پہلی قسط کے طور پر وصول کئےحج کے باقی اخراجات دوسری قسط میں وصول کئے جائیں گے حکام کے مطابق حج درخواستوں کا عمل قبل از وقت مکمل کر لیا گیا ھے پہلے مرحلے میں رجسٹرڈ عازمین حج سے درخواستیں وصول کی گئیں جس کے بعد غیر رجسٹرڈ افراد کےلئے حج درخواستوں کا مرحلہ شروع کیا گیا تھا
Related Posts
بارشیں سیلاب اور تباہ کاریاں
- Saeed Bokhari
- اگست 30, 2025
- 0
ھمارے ملک میں کبھی بارشیں ،کبھی زلزلے، کبھی سیلاب اور پھر تباہی کاریاں در حقیقت اس میں کوئی شک نہیں یہ قدرتی آفات ہیں لیکن […]
خانگڑھ میں فوڈ اتھارٹی کی کاروائی۔
- Saeed Bokhari
- اگست 29, 2025
- 0
باخبر ذرائع کے مطابق فوڈ اتھارٹی نے خان گڑھ گنجے والی پل کے نزدیک 5 وئیر ہاؤسز پر چھاپہ مار کر 40 ھزار کلو مضر […]
تھانہ کرم داد قریشی کا سب انسپکٹر انٹی کرپشن کو پیارا ھو گیا۔
- Saeed Bokhari
- اگست 29, 2025
- 0
تفصیل کے مطابق انٹی کرپشن مظفرگڑھ کو درخواست دیتے ھوئے نجف بن نعیم ولد نعیم اختر قوم سید بخاری ساکن محلہ بخاری مظفرگڑھ نے موقف […]