ریٹائیرڈ جج کے خلاف محکمانہ کاروائی کاآغاز۔

سیشن جج اِبراھیم اصغر کی کرسی چومنے اور کرسی کو سیلوٹ کرنے کی وائرل ویڈیو پر چیف جسٹس ہائی کورٹ میڈم عالیہ نیلم کا سخت نوٹس سیشن جج صاحب سے وضاحت طلب ۔سیشن جج کی جانب سے ریٹائرمنٹ کے روز کمرہ عدالت میں غیر مناسب رویہ رکھنے پر متذکرہ بالا جج صاحب سے وضاحت طلب کرلی ھے واضح رھے کہ ریٹائرڈ جج ریٹائرمنٹ کے روز کرسی کو چومتے رھے اور سیلوٹ کرتے رھے اور وڈیو بنواتے رھے وڈیو وائرل ھونے پر چیف جسٹس ہائی کورٹ محترمہ عالیہ نیلم صاحبہ نے فوری طور نوٹس لے لیا اور وضاحت طلب کرلی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے