گھریلو حالات سے دل برداشتہ ایک خاتون نے نہر میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمی کرنے کی کوشش کی جس پر ریسکیو 1122 کے جوانوں نے بروقت کاروائی کرتے ھوئے خاتون کو ذندہ بچا لیا اس سلسلے میں سنٹرل ریسکیو اسٹیشن میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ان بہادر جوانوں محمد یونس اور فدا حسین کو تعریفی اسناد دی گئیں اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجنیئر عبیداللہ خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ انسانی جان کی حفاظت سے بڑھ کر اور کوئی عمل نہیں ۔
Related Posts
کمشنر ڈیرہ غازیخان محمد اشفاق چوھدری کی مظفرگڑھ آمد سیلابی صورت حال کا جائزہ حفاظتی اقدامات پر غور۔
- Saeed Bokhari
- اگست 29, 2025
- 0
دریائے چناب میں متوقع سیلاب کے پیش نظر کمشنر ڈیرہ غازیخان محمد اشفاق چوھدری مظفرگڑھ پہنچ گئے جہاں انہوں نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں […]
30 روپے کی خاطر دو بھائیوں کو قتل کرنےوالےدو ملزموں سمیت 4 افراد ہلاک۔
- Saeed Bokhari
- اگست 29, 2025
- 0
تفصیل کے مطابق چند روز قبل 30 روپے کے تنازعہ پر دو سگے بھائیوں کو رائیونڈ میں بہیمانہ تشدد کرکےقتل کرنے والے زیر حراست ملزمان […]
کوٹ ادو پولیس مقابلہ ریکارڈ یافتہ ملزم زخمی حالت میں گرفتار۔ طاہر بلوچ قتل ،اغوا برائے تاوان،ڈکیتی،سمیت 47 مقدمات میں مطلوب دو ساتھی فرار ھو گئے۔
- Saeed Bokhari
- اگست 29, 2025
- 0
کوٹ ادو سی سی ڈی کی بڑی کاروائی اغوا برائے تاوان چوری ڈکیتی اقدام قتل جیسے سنگین 47 مقدمات میں مطلوب ریکارڈ یافتہ اشتہاری محمد […]