دریائے چناب میں متوقع سیلاب کے پیش نظر کمشنر ڈیرہ غازیخان محمد اشفاق چوھدری مظفرگڑھ پہنچ گئے جہاں انہوں نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کے ساتھ سیلابی صورت حال کا تفصیلی جائزہ لیا کمشنر ڈیرہ غازیخان نے ڈی سی آفس مظفرگڑھ میں اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کی ۔اجلاس ہذا میں ڈی سی مظفر گڑھ محمد طاہر جپہ ،چیف انجنئیر اریگیشن ڈی جی خان رانا ذولفقار، اے ڈی سی آر عوید ارشاد بھٹی، اور ایڈیشنل کمشنر میڈم انعم سمیت متعلقہ اداروں کے سربراہان نے بھی شرکت کی اجلاس میں ممکنہ خطرات اور حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا گیا اجلاس میں ریسکیو 1122،محکمہ انہار، صحت،پولیس،سول ڈیفنس اور دیگر محکمہ جات کے افسران نے ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کےلئے اپنی اپنی تیاریوں کے بارے میں بریفنگ دی
Related Posts
کوٹ ادو 16 سالہ طالب علم ٹرین حادثے میں جانبحق ۔
- Saeed Bokhari
- ستمبر 16, 2025
- 0
کوٹ ادو تفصیل کے مطابق نزدیکی بستی منہاں کا رہائشی 16 سالہ طالب علم سید زین شاہ جوکہ سپیشل ایجوکیشن سکول کے ملازم سید سبطین […]
قادرآباد باہومانگا چیک پوسٹ کے قریب بند کو بارود سے اڑا دیا گیا ۔
- Saeed Bokhari
- اگست 29, 2025
- 0
دریائے چناب میں شدید طغیانی کے باعث قادر آباد باہو مانگا کے قریب بند کو بارود سے اڑادیا گیا صورت حال انتہائی سنگین اگلے 48 […]
چوک سرور شہید میں نامعلوم افراد کا عملہ شوہر قتل اہلیہ کی حالت تشویشناک
- Saeed Bokhari
- ستمبر 2, 2025
- 0
چوک سرور شہید چک نمبر 566 TDA میں بلال ولد منور حسین نامی شخص کے گھر میں گھس کر تیز دھار آلے سے میاں بیوی […]